Sunday, 15 September 2019, 10:55:25 pm
حکومت نے مشکل صورتحال میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے،صمصام
June 22, 2019

پنجاب کے اطلاعات کے وزیر سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل صورتحال میں متوازن بجٹ پیش کیا ہے۔

انہوں نے ہفتہ کے روز چیچہ وطنی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ملکی اداروں پر تنقید کرنے والے منفی عناصر کو مسترد کردیا ہے۔