ممتاز قوال امجد صابری کی دوسری برسی جمعرات کو منائی گئی۔ انہیں 22 جون 2016 کو کراچی میں قتل کردیا گیا تھا۔