Monday, 21 September 2020, 12:06:48 pm
طیارہ حادثہ،پی آئی اے نے ہنگامی کال سنٹر فعال کر دیا
May 22, 2020

پی آئی اے نے اپنا ہنگامی کال سینٹر فعال کردیاہے جبکہ تمام آپریشنل عملے کو ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا ہے۔

ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
021-99043833,021-99242284 اور 021-99043766