Tuesday, 02 June 2020, 10:36:58 am
طیارہ حادثہ ،کور کمانڈر کراچی کاامدادی سرگرمیوں کاجائزہ
May 22, 2020

کراچی کے کورکمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے کراچی میں طیارے کے حادثے کے مقام کا دورہ کیا۔
انہوں نے وہاں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ہدایات پر پاک فوج اور رینجرز کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔