Friday, 29 May 2020, 12:19:15 pm
صدر نے5جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
May 22, 2020

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو شام چار بجے اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔