Tuesday, 16 April 2024, 06:11:18 pm
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد50694 ہوگئی
May 22, 2020

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 50ہزار 694 ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 50 اموات ہوئی ہیں۔اب تک پنجاب میں 18ہزار 455، سندھ میں 19 ہزار 924 ، خیبرپختونخوا میں 7 ہزار 155 ، بلوچستان میں 3 ہزار 74، اسلام آباد میں ایک ہزار 326، گلگت بلتستان میں 602 اور آزادکشمیر میں 158 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں دوہزار 603 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔اب تک وائرس سے متاثرہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد ایک ہزار 67 ہے جبکہ پندرہ ہزار دو سو ایک افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.