Saturday, 20 April 2024, 02:51:43 pm
آئی ایم ایف کاغریب ملکوں کیلئےقرض کی ادائیگی میں سہولت کیلئے آمادگی کااظہار
May 22, 2020

عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس کی وباء کے تناظر میں غریب ملکوں کیلئے قرض کی ادائیگی میں سہولت میں مدد دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔فنڈ کے ترجمان گیری رائس نے واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ میں بتایا کہ 73 غریب ممالک میں سے نصف سے زائد ملک اس سہولت سے مستفید ہونے کے اہل ہیں اور ابھی تک 20 ملکوں نے قرضوں کی واپسی کے عمل میں مزید مہلت دینے کی درخواست کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.