Thursday, 28 March 2024, 02:10:25 pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس لے لیا
May 22, 2019

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا نوٹس لے لیا۔

انہوں نے کمشنر اور آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے تشدد میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت کی اورمتاثرہ لڑکی کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.