Thursday, 28 March 2024, 06:47:53 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کالاہورمیں ریلوے سٹیشن کے قریب شیلٹرہوم کا افتتاح
May 22, 2019

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے آج لاہور میں ریلوے سٹیشن کے قریب ایک شیلٹر ہوم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کھلے آسمان تلے سونے والے افراد کو چھت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ عثمان بزدار نے کہاکہ لاہور کے چھ بڑے ہسپتالوں اورصوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں بھی شیلٹر ہومز قائم کئے جائیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.