Friday, 19 April 2024, 09:38:48 pm

مزید خبریں

 
وزیر صحت خیبرپختونخوا کا ڈاکٹروں کی طرف سے ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
May 22, 2019

خیبرپختونخوا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے ڈاکٹروں کی طرف سے ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ آج پشاور میں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے میں اصلاحات متعارف کرارہی ہیں تاکہ معاشرے کے غریب طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جاسکے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ڈاکٹروں کے حقیقی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.