Friday, 29 March 2024, 11:52:16 am
خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی
May 22, 2019

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹروں نے پشاور میں صوبائی حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اپنی ہڑتال ختم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کے مسائل کے حل کیلئے دو کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں۔پہلی کمیٹی محکمہ صحت میں مجوزہ اصلاحات کا جائزہ لے گی۔دوسرے کمیٹی صحت کے صوبائی وزیر اور ان کے دو سیکورٹی گارڈز کے ہاتھوں ایک ڈاکٹر پر مبینہ تشدد کی تحقیقات کریگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.