Wednesday, 24 April 2024, 02:28:38 am
حب کے خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی منظوری وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کی عوام کیلئے تحفہ ہے: جام کمال
May 22, 2019

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر جام کمال خان نے کہا ہے کہ حب کے خصوصی اقتصادی زون کے قیام کیلئے منظوری وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کی عوام کیلئے تحفہ ہے۔ لسبیلہ ایونیوہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے شرکا سے خطاب کررہے تھے۔میر جام کمال خان نے کہا کہ اس منصوبے سے صوبے کے ہزاروں افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.