Thursday, 19 September 2019, 01:19:33 pm
چوتھا ٹی20: جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو چار وکٹوں سے ہرادیا
May 22, 2019

 بدھ کی رات بینونی میں چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم نے پاکستان کی خواتین ٹیم کو چاروکٹوں سے ہرادیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی خواتین ٹیم نے مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوبہتر رنزبنائے۔

جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف انیس اعشاریہ ایک اوورمیں چھ وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔