Tuesday, 19 March 2024, 10:57:51 am
پاکستان اورکیوبا کےادب میں تعاون کےبارےمیں مفاہمتی یادداشت پردستخط
May 22, 2018

 پاکستان اور کیوبا نے ادب میں تعاون کے بارے میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔

 مفاہمت کی یادداشت پر قومی تاریخ اور ادبی ورثہ ڈویژن کے وفاقی سیکرٹری انجینئر عامرحسن اور کیوبا کے سفیر Gabrel Tiel Capote نے آج اسلام آباد میں دستخط کئے۔

 مشیر وزیر اعظم عرفان صدیقی بھی دستخطوں کی تقریب کےموقع پر موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.