Tuesday, 23 April 2024, 09:56:06 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کاپاکپتن میں بھٹے پرکام کرنےوالی خاتون کوقتل کرنےکاسخت نوٹس
May 22, 2018

 پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے پاکپتن میں اینٹوں کے ایک بھٹے پر کام کرنےوالی خاتون کو اجرت مانگنے پر مالک کی طرف سے تشدد کرکے قتل کئے جانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے۔

 وزیراعلیٰ نے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس سے بھی واقعہ سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.