Friday, 29 March 2024, 05:39:11 am
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن
May 22, 2018

منگل کے روز حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے ''حیاتیاتی تنوع کے پچیس برس مکمل ہونے کا جشن''حکومت کاچھ جانوروں کے کوٹے کے ساتھ شمالی پاکستان کا ٹرافی کے حصول کا پروگرام شروع کرنا ایک بڑی کامیابی ہے اور اب تمام صوبے اس کی تقلید کر رہے ہیں۔اس پروگرام سے مارخور، اڑیال، پہاڑی بکری، سندھ کی جنگلی بکری اور نیلی بھیڑوں کی نسل کی افزائش بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.