Wednesday, 24 April 2024, 12:55:52 pm
عالمی بنک کےتعاون سے پنجاب میں آبپاشی کے ذریعے زرعی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ جاری
May 22, 2018

پنجاب میں آبپاشی کے ذریعے زرعی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ عالمی بنک کےتعاون سے جاری ہے۔

 صوبائی محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ منصوبے کے تحت اراضی کےلئے آبپاشی کا قطراتی نظام رعایتی قیمت پر نصب کیا جارہا ہے اور کھالوں کو پختہ  کیا جارہا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ منصوبے پر 67 ارب روپے لاگت آئے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.