Friday, 19 April 2024, 12:18:20 am
اقوام متحدہ سات عشرے گزر جانے کے باوجود مسئلہ کشمیر کو حل کرنے ناکام ہوگیا ہے، سردار مسعود خان
April 22, 2021

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سات عشرے گزر جانے کے باوجود مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگیا ہے۔

انہوں نے ایک بیا ن میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کشمیر کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے جن میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کیاگیاہے۔انہوں نے کہا کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی کی فسطائی حکومت اس نظریئے پر عمل پیرا ہے کہ بھارت صرف ہندوؤں کا ملک ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.