Friday, 29 March 2024, 06:23:59 pm
معین اخترکی نویں برسی منائی
April 23, 2020

معروف مزاحیہ اداکارمعین اخترکی نویں برسی بدھ کومنائی گئی۔

وہ انیس سوپچاس میں کراچی میں پیدا ہوئے ۔معین اخترنے ساٹھ کی دہائی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اوربے ساختگی بزلہ سنجی کے ساتھ فن کے کئی شعبوں میں حکمرانی کی۔حکومت پاکستان نے انہیں حسن کارکردگی اورستارہ امتیازکے اعزازات سے نوازا۔وہ آج ہی کے دن کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.