Friday, 19 April 2024, 08:40:28 pm
عالمی ارضیاتی دن
April 22, 2020

عالمی ارضیاتی دن بدھ کو منایا گیا اوراس سال اس دن کاموضوع ہے''موسمیاتی لائحہ عمل''

زمین کادن دنیامیں سب سے زیادہ منایاجانے والادن ہے جسے ہرسال ایک ارب افراد شجرکاری ،اپنے شہروں اورسڑکوں کی صفائی کی مہم میں حصہ لے کرسیاسی اقدام کے دن کے طورپر مناتے ہیں۔ادھرناسالوگوں کوترغیب دے رہاہے کہ وہ گھروں میں رہ کرزمین کادن منانے کی تصاویرکاتبادلہ کریں کیونکہ دنیابھرمیں کوروناوائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں مقیم ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.