Thursday, 25 April 2024, 02:28:41 pm
پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن تعلقات کاخواہاں ہے:قریشی
April 22, 2019

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان خطے میں امن اوراستحکام کے لئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن تعلقات کاخواہاں ہے۔

انہوں نے یہ بات ٹوکیومیں جاپان کے عالمی امور کے ادارے سے وابستہ دانشوروں اور تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔شاہ محمودقریشی نے کہاکہ موجودہ حکومت پاکستان کوایک صنعتی اورتجارتی مرکز میں تبدیل کرناچاہتی ہے۔انہوں نے کہاکہ معاشی اورتجارتی تعلقات مستحکم بنانے کیلئے خطے میں نئے تجارتی مراکز قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.