Friday, 29 March 2024, 12:17:45 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کالاہورمیں رنگ روڈ اتھارٹی آفس کمپلیکس کاافتتاح
April 22, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے آج لاہور میں رنگ روڈ اتھارٹی آفس کمپلیکس کا افتتاح کیا۔

 اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت 23 کلو میٹر طویل رنگ روڈ کے جنوبی سیکشن ون اور ٹو مکمل کیاگیا ہے۔

 وزیراعلیٰ نے رنگ روڈ کے جنوبی سیکشن تھری منصوبے کی باضابطہ منظوری دی جو دس ارب روپے کی لاگت سے شہرمیں اڈہ پلاٹ سے ملتان روڈ تک تعمیر کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.