Friday, 19 April 2024, 06:34:48 am
ممتاز اداکار معین اختر کی آٹھویں برسی
April 23, 2019

ممتاز مزاحیہ اداکار معین اختر کی آٹھویں برسی پیر کے روز منائی گئی۔

 معین اختر 1950 میں کراچی میں پیدا ہوئے انہوں نے ساٹھ کی دہائی میں اداکاری کے شعبے میں قدم رکھا اور اپنی صلاحیتوں کی بدولت فن اداکاری کے کئی شعبوں میں راج کیا۔

 انہیں حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز عطا کیاگیا۔

 ان کا انتقال کراچی میں آج ہی کے دن ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.