Friday, 19 April 2024, 03:56:11 am
ملک بھرمیں انسداد پولیو مہم شروع
April 22, 2019

ملک بھرمیںپانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی مہم آج (پیر) سے شروع ہوئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے قومی رابطہ کار ڈاکٹر رانا صفدر نے ریڈیو پاکستان اسلام آباد کو بتایا کہ مہم کے دوران چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں تقریباًتین کروڑ90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے عوام پر زو ر دیا کہ وہ اس مہلک مرض سے بچاو کیلئے اپنے بچوں کو قطرے پلانے میں پولیو ٹیموں سے تعاون کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.