Friday, 29 March 2024, 06:03:14 pm
مالی:فوجی اڈے پرنامعلوم مسلح افرادکے حملے میں 11فوجی ہلاک
April 22, 2019

File Photo

مالی کے ضلع Guire میں ایک فوجی اڈے پرنامعلوم مسلح افرادکے حملے میں گیارہ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مالی کے فوجی عہدیدارکے مطابق مسلح افرادنے کیمپ کو آگ لگادی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.