Thursday, 25 April 2024, 09:51:25 pm
قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی عالمی کپ کےلئے تیارہے:سرفراز
April 22, 2019

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم آئندہ ماہ کی تیس تاریخ کو انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی عالمی کپ کےلئے تیارہے۔

 آج لاہور میں ایک نیوز کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹیم بڑے مقابلے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.