Thursday, 25 April 2024, 10:36:37 am
یوکرائن:معروف ٹی وی سیریز کے مزاحیہ اداکار کی صدارتی انتخابات میں شاندارکامیابی
April 22, 2019

یوکرائن میں ایک معروف ٹی وی سیریز کے مزاحیہ اداکارVolodymyr Zelenskiy نے جن کاکوئی سیاسی تجربہ نہیں ہے صدارتی انتخابات میں شاندارکامیابی حاصل کی ہے۔

انتخابات کے نتائج کے مطابق انہوں نے تہترفیصدووٹ حاصل کرکے موجودہ صدر پیٹرو Poroshenko کو شکست دی۔یوکرائن کے عوام جوServant of the Peopleنامی شو میںZelenskiy کے کردار کو انتہائی پسند کرتے ہیں، اس بات سے پریشان تھے کہ اُن کے ملک کے نظام کو کیسے چلایاجائے گا تاہم اُن کا یہ تصوراس وقت حقیقت میں بدل گیا جب Zelenskiy نے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.