Wednesday, 24 April 2024, 03:57:20 pm
گلگت بلتستان میں دوارب پودے لگائے جائیں گے:امین اسلم
April 22, 2019

صاف اورسرسبزپاکستان مہم کے تحت گلگت بلتستان میں دوارب پودے لگائے جائیں گے۔

یہ بات موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرملک امین اسلم نے Altit Hunza میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔امین اسلم نے کہاکہ ضلع ہنزہ کوپلاسٹک سے پاک علاقہ قراردیاگیاہے۔انہوں نے کہاکہ چین کی حکومت کے تعاون سے گلگت بلتستان میں نئے پبلک پارک تعمیرکئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.