Thursday, 28 March 2024, 09:58:00 pm
گڑھی دوپٹہ :جیپ گہری کھائی میں گرنےسے6افرادجاں بحق
April 22, 2019

مظفر آباد کے قریب گڑھی دوپٹہ میں آج ایک جیپ گہری کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

 زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفر آباد منتقل کردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.