Thursday, 28 March 2024, 03:07:04 pm
افغانستان کرکٹ بورڈکاآئندہ ورلڈکپ کےلئے15رکنی ٹیم کا اعلان
April 22, 2019

 افغانستان کرکٹ بورڈ نے اگلے مہینے کی 30 تاریخ سے انگلینڈ میں ہونے والے آئندہ ورلڈ کپ کےلئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

 افغان کرکٹ ٹیم کی قیادت اصغر افغان کے بجائے گلبدین نائب کریں گے جبکہ سینئر فاسٹ بولر حامد حسن کو بھی ٹیم میں شامل کرلیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.