Thursday, 25 April 2024, 09:36:24 pm
عالمی یوم ارض
April 22, 2019

عالمی یوم ارض پیر کو منایا گیا جس کامقصدزمین کے ماحول کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔

زمین کے عالمی دن 2019 کاموضوع ہے''نباتات کاتحفظ ''یہ دن منانے کامقصددنیابھرمیں نباتات کے تیزی سے خاتمے کے مسئلے پرتوجہ مرکوزکرناہے جس کاانسانیت سے براہ راست تعلق ہے اورجوموسمیاتی تبدیلی ،جنگلات کے خاتمے اورآلودگی کاسبب بن رہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.