Tuesday, 23 April 2024, 11:15:20 pm
تربت ،موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایف سی کا صوبیدار شہید
April 22, 2018

 تربت میں آج نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ سے فرنٹیر کور بلوچستان کا ایک صوبیدار شہید ہوگیا۔

 صوبیدار محمد وسیم کو اس وقت نشانہ بنایاگیا جب وہ شہر کی ایک سڑک سے گزر رہے تھے۔

 سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور تلاشی کی کارروائی جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.