Thursday, 25 April 2024, 12:14:04 pm
سلامتی کونسل کے ارکان شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں: انتونیو گتریز
April 22, 2018

File Photo

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گتریز نے سلامتی کونسل کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والوں کے خلاف عالمی قانون کے مطابق کارروائی کریں۔

انہوں نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم ایسے معاملات سے لاتعلق نہیں رہ سکتے اور دنیا میں قیام امن کے لئے یہ کارروائی کرناناگزیر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.