Thursday, 25 April 2024, 06:42:02 am
ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم شروع
April 22, 2018

 

 پشاور میں خیبر اور مہمند ایجنسیوں اور قبائلی علاقوں میں پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کی سات روزہ مہم شروع ہوگئی ہے۔

 فاٹا کے محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران دوسال تک کی  عمر کے ایک لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.