Thursday, 28 March 2024, 01:37:22 pm
حکومت نے کراچی میں امن بحال کیا:شہباز
April 22, 2018

 

 پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر اتوار کے روز  کراچی پہنچے۔

 کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کی ترقی اور خوشحالی کےلئے کام کررہی ہے اور اپنی ترقی کا سفر جاری رکھے گی۔

 شہباز شریف نے کہاکہ حکومت نے کراچی میں امن بحال کیا اور اب شہر ترقی اور خوشحالی کےنئے دور میں داخل ہونےکے لئے تیار ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.