Saturday, 20 April 2024, 04:19:54 am
باکسر عامر خان نے کینیڈا کے باکسر کو محض 40سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا
April 22, 2018

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے Liver Poolمیں کینیڈا کے Phil Lo Grecoکو صرف چالیس سیکنڈ میں ناک آئوٹ کردیا۔

دوسال کے وقفے کے بعد عامر خان نے اپنے پہلے میچ میں کینیڈ کے Lo Grecoکو تیرھویں سیکنڈ میں ہی زیر کرلیا۔سابق لائیٹ ویلئر ویٹ عالمی چیمپین عامر خان نے دوہزار سولہ میں لاس ویگاس میں Saul Caelo Alvarezسے شکست کے بعد اب تک کوئی میچ نہیں کھیلا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.