Thursday, 09 April 2020, 04:46:57 am
سندھ حکومت کارات 12بجے سے صوبے بھر میں 15روز کیلئے لاک ڈاؤن کا نفاذ
March 22, 2020

حکومت سندھ نے آج رات بارہ بجے سے صوبے بھر میں پندرہ روز کیلئے لاک ڈائون کرنے کا نفاذ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ایک ویڈیو میسج میں بتایا ہے کہ عوام کے تحفظ کیلئے تمام سیاسی جماعتوں، فریقوں اور محکموں سے مشاورت کے بعد یہ سخت فیصلہ کیا گیا ہے۔