Thursday, 25 April 2024, 04:30:52 am
ریڈیو پاکستان کا کوروناوائرس سے نمٹنے میں پیش پیش طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک نغمہ جاری
March 22, 2020

 ریڈیو پاکستان نے کوروناوائرس سے نمٹنے میں پیش پیش ڈاکٹروں اور معاون طبی عملے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے ایک نغمہ جاری کیا ہے۔

اس نغمے میں انسانیت کی خدمات کےلئے معالجین اور معاون طبی عملے کی لگن، خلوص اور جذبے کو سراہنے کے ساتھ ساتھ مشکل کی اس گھڑی میں ان کی اور قوم  حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.