Friday, 19 April 2024, 08:18:24 am
معروف موسیقار نثار بزمی کی 13 ویں برسی
March 22, 2020

 معروف موسیقار نثار بزمی کی 13 ویں برسی  اتوار کو منائی گئی۔

 انیس سو چوبیس میں بھارت میں پیدا ہونے والے نثار بزمی نے چالیس بھارتی اور چھیاسٹھ پاکستانی فلموں کےلئے گانے ترتیب دیے جو بے حد مقبول ہوئے۔

نثار بزمی نے نگار ایوارڈ اور صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سمیت کئی ایوارڈ حاصل کئے۔

 ان  کا انتقال  دوہزار سات میں آج کے دن کراچی میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.