Thursday, 02 April 2020, 11:47:31 am

مزید خبریں

 
آزاد کشمیر حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور ہوٹلوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
March 22, 2020

آزاد جموں وکشمیر سٹیٹ کی ریاستی رابطہ کمیٹی نے کرونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کے طور پر پبلک ٹرانسپورٹ اور ہوٹلوں پر پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں پاک فوج کی مدد سے قرنطینہ مراکز میں انتظامی عملے کی تربیت کا بھی فیصلہ کیا گیا۔