Thursday, 20 June 2019, 10:11:25 pm
پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے پاکستان کو8وکٹوں سے ہرا دیا
March 22, 2019

شارجہ میں کھیلے گئے پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو8وکٹوں سے ہرا دیا۔قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 280رنز بنائے۔حارث سہیل نے کیرئیر کی پہلی سنچری سکور کی۔آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ایرون فنچ نے 116 رنز بنائے۔