Friday, 29 March 2024, 05:15:02 am
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
March 22, 2019

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریزکاپہلابین الاقوامی کرکٹ میچ آج شارجہ میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔

ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کی گئی جس میں دونوں ٹیموں کے کپتان اور آفیشلز نے شرکت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.