Friday, 29 March 2024, 07:03:49 pm
سری لنکا کے صدر تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
March 22, 2018

سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا جمعرات کے روز پاکستان کے تین روزہ دورے پر آرہے ہیں۔

وہ یوم پاکستان کی پریڈ کے اعزازی مہمان ہونگے۔معزز مہمان اپنے دورے میں صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور باہمی اہمیت کے تمام معاملات کا جائزہ لیں گے۔دورے کے دوران سرکاری ملازمین اور سفارتکاروں کی تربیت اور نوجوانوں کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کے بارے میں مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط ہونگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.