Wednesday, 24 April 2024, 06:52:35 pm
شریف خاندان کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں جاری
March 22, 2018

شریف  خاندان کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جاری ہے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز ا ورریٹائرڈکیپٹن صفدر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

جمعرات کے روز  کی سماعت میں استغاثہ کے گواہ واجدضیاء ایون فیلڈ پراپرٹی سے متعلق دستاویزات عدالت میں پیش کرینگے۔

ادھر نوازشریف اور مریم نوازنے سات روز کیلئے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی ہے ۔ انہوں نے کلثوم نواز کی طبی رپورٹ بھی فراہم کی ہے۔

استثنیٰ کی مدت کے دوران علی ایمل نوازشریف  کی جبکہ جہانگیرجدون مریم نواز کی نمائندگی کرینگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.