Saturday, 20 April 2024, 06:19:03 pm
لیبیا کے متحارب رہنماء سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے بات چیت کاآغاز کریں:سلامتی کونسل
March 22, 2018

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا کے متحارب رہنمائوں پر زوردیاہے کہ وہ سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے بات چیت کاآغاز کریں۔

سلامتی کونسل کے ارکان نے لیبیا میں جاری تشدد کی مذمت کی اور کہاکہ ملک میں بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔انہوں نے متحارب رہنمائوں پرزوردیا کہ وہ سیاسی تبدیلی کیلئے اس سال ہونیوالے انتخابات پراتفاق کریں۔لیبیاکیلئے اقوام متحدہ کے نمائندے Ghassan Salame کی بریفنگ کے بعدسلامتی کونسل کے بیان میں اس بات پرزوردیاگیاکہ سیاسی عمل جاری رہناچاہیے کیونکہ نظام کابرقرار رہناناگزیرہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.