Thursday, 25 April 2024, 12:51:12 am
کراچی میں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہواہے:زبیر
March 22, 2018

سندھ کے گورنرمحمدزبیرنے کہاہے کہ کراچی میں امن کی بحالی کے بعدشہر میں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہواہے۔

وہ برطانیہ کے ہائی کمشنرتھامس ڈریوسے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے کراچی میں اُن سے ملاقات کی۔گورنرنے برطانوی سرمایہ کاروں کوکراچی میں کاروبار کیلئے سازگارماحول سے استفادہ کرنے کیلئے شہر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔انہوں نے کہاکہ حکومت اس سلسلے میں سرمایہ کاروں سے ہرممکن تعاون کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.