Friday, 19 April 2024, 03:06:34 pm
اس وقت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر12ارب80کروڑ ڈالر ہیں:مفتاح
March 22, 2018

اقتصادی امور کے بارے میں وزیراعظم کے مشیرمفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر12ارب80کروڑ ڈالر ہیں۔

ایک نجی نیوزچینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئندہ چارماہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں60کروڑ ڈالراضافے کی توقع ہے۔اقتصادی امور کے مشیر نے کہاکہ ملک کی درآمدات برآمدات سے زیادہ ہیں تاہم ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کابرآمدات پرمثبت اثرپڑے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.