Thursday, 25 April 2024, 09:05:16 pm
آئی سی سی ویمنزچمپئن شپ:آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا
March 22, 2018

آئی سی سی ویمنزچمپئن شپ میں پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ جمعرات کے روز دمبولامیں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح نوبجکربیس منٹ پرشروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.