Wednesday, 17 April 2024, 03:37:11 am
پنجاب حکومت کامستحق ہونہارطلباء کیلئےرحمت اللعالمینۖ وظائف پروگرام کااجراء
February 22, 2021

پنجاب کی حکومت آج صوبے میں مستحق ہونہار طلباء کیلئے رحمت اللعالمین (حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ واصحابہ وسلم) وظائف پروگرام کا اجراء کر رہی ہے۔ایک بیان میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اس مقصد کیلئے ایک ارب روپے کا فنڈ مختص کیا گیا ہے جو مستحق طلباء کی مدد کے لئے ایک انقلابی قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ آن لائن نظام کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ طلبہ کی دستاویزات کا آن لائن جائزہ لیا جائے گا اور وظائف بینکوں کے ذریعے منتقل کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پروگرام کیلئے فنڈ ہر سال بڑھایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.