Wednesday, 17 April 2024, 01:58:28 am
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس نے الیکٹرانکس ووٹنگ مشین تیارکرلی
February 22, 2021

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس نے آئندہ انتخابات مزید شفاف بنانے کیلئے حکومتی کوششوں کے سلسلے میں الیکٹرانکس ووٹنگ مشین تیار کی ہے۔

پیر کے روز اسلام آباد میں مشین کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا کہ یہ مشین دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک حصہ انتخابی نشان ظاہر کرے گا جبکہ دوسرا پریذائیڈنگ آفیسر کے پاس ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پریذائیڈنگ آفیسر ووٹر کو اپنا ووٹ ڈالنے کی اجازت اس وقت دے گا۔ جب وہ پولنگ بوتھ میں داخل ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.